تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرْغ سُلَیمان" کے متعقلہ نتائج

ہُد ہُد

مرغ سلیمانی، مرغ سلیمان، کھٹ بڑھئی، ایک مشہور خوبصورت پرند کا نام جس کے سر پر تاج ہوتاہے، کنھ پھوڑیا، کھٹک بلیا، ہُدہُد

ہُد ہُد سُلَیماں

حضرت سلیمان علیہ السلام کا ہدہد، مرغ سلیماں

ہُد ہُدکی صُورَت بَنانا

ہدہد کی سی پگڑی سر پر باندھنا

ہُد ہُد کے لَہُو سے تَعوِیذ لِکھنا

جس سے محبت ہو اسے تابع کرنے کا ٹوٹکا کرنا ، تسخیر حب کا نقش لکھنا ۔

ہُد

(دیمک کا) گھر ؛ ٹھکانہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْغ سُلَیمان کے معانیدیکھیے

مُرْغ سُلَیمان

murG-sulaimaanमुर्ग़-सुलैमान

وزن : 211221

دیکھیے: ہُد ہُد

مُرْغ سُلَیمان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک چوٹی دار یا تاجدار خوشنما پرند، جو اکثر درخت کھود کر اس میں گھونسلا بناتا ہے، کہتے ہیں کہ یہ حضرت سلیمان کا قاصد بن کر بلقیس کے پاس گیا تھا، کٹھ پھوڑیا، کھٹک بلیا، ہُدہُد

English meaning of murG-sulaimaan

Noun, Masculine

  • a wood-pecker, pewit, hoopoe

मुर्ग़-सुलैमान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक कलगीदार पक्षी, एक प्रसिद्द सुंदर पक्षी जिसेक सर पर मुकुट होता है यही हज़रत सुलेमान का दूत बिन कर बिलकीस के पास गया था।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرْغ سُلَیمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرْغ سُلَیمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone